ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاو جاری،انٹربینک میں ڈالر سستا

کراچی(پی پی آئی)ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا جبکہ کاروبار کے  آغاز پر پاکستان  سٹاک ایکسچنج میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے. تبادلہ مارکیٹ میں ترسیلات زر میں اضافے کے زیراثر پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کمی ہوئی ہے، انٹر بینک میں امریکی ڈالر  278 روپے 60 پیسے کا ہوگیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 70 پیسے پر بند ہوا۔ ای کیپ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 17 پیسے مہنگاہو کر 281 روپے 3 پیسے کا ہو گیا ہے۔