روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کا 76 واں یوم وفات آج منایا جائے گا

کراچی(پی پی آئی)بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ؒکا 76واں یوم وفات11ستمبر کومنایا جائے گا۔ بابائے قوم کے یوم وفات کے سلسلے میں ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجس سے خطاب کے دوران سیاسی و سماجی شخصیات بانی پاکستان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔یوم وفات کے سلسلے میں اخبارات سپیشل ایڈیشن شائع کریں گے جبکہ پی ٹی وی،نجی ٹی وی چینلز اور علاقائی زبانوں کے ٹی وی چینلز بھی یوم وفات قائد اعظم کے سلسلے میں خصوصی پروگرام نشر کریں گے۔بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جنا ح 25دسمبرکو وزیر مینشن کراچی میں پیدا ہوئے اور11ستمبر 1948کو کراچی ہی میں وفات پا ئی۔