روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 گنڈا پور کیساتھ کھڑا ہوں،معافی مانگنے والے ڈرپوک ہیں، عمران خان

راولپنڈی(پی پی آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے قوم کے جذبات کی ترجمانی کی ہے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں علی امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہوں،بیان پر معافی مانگنے والے بزدل اور ڈرپوک ہیں،بیان پر معافی مانگنے والوں کو پارٹی میں نہیں ہونا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ ساری پارٹی کو ہدایت ہے اب اسٹیبلشمنٹ سے کوئی بات نہیں کرے گا،پہلے کبھی بات چیت کے دروازے بند نہیں کیے،آج یہ دروازے بند کر رہا ہوں۔پارٹی کے 6لوگ اسٹیبلشمنٹ سے بات کر رہے تھے،اجازت دیتے ہیں یا نہیں 21ستمبر کو لاہورمیں جلسہ کریں گے۔