روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ریاست ہوش کے ناخن لے، خانہ جنگی کی طرف نہ لے جائے:شیر افضل مروت

اسلام آباد(پی پی آئی)پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ریاست ہوش کے ناخن لے، ملک کو خانہ جنگی کی طرف نہ لے جائے، ایک کال کی دیر ہے پھر نہ کہنا، انتظامیہ کو شرم آنی چاہیے، انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ پولیس کا غیر قانونی استعمال کرکے انکا امیج خراب کیا جارہا ہیے، سنگجانی کا مقدمہ جو بنایا گیا اس پر آئی جی کو شرم آنی چاہیے۔