متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا، قیمت 278.55 روپے

کراچی(پی پی آئی)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 7 پیسے کی کمی ہوئی، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔بدھ کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہو گیا جس سے امریکی کرنسی کی قیمت 278 روپے 55  پیسے ہو گئی۔ پی پی آئی کے مطابق گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالرکا ریٹ 278 روپے 62 پیسے بند ہوا تھا۔