شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جشن عیدمیلادالنبیﷺ آج عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائے گا

کراچی(پی پی آئی)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی جشن عید میلاد النبیﷺ منگل کو مذہبی عقیدت واحترام کیساتھ منایا جائے گی، ملک بھر میں لاکھوں چھوٹے بڑے جلوس  میلادبرآمد ہوں گے، پی پی آئی کے مطابق   جلوسوں کی سیکورٹی پر پویس، رینجرز اور ایف سی اہلکار تعینات ہوں گے۔ جلوس کے اختتام پر علماو مشائخ خصوصی دعا فرمائیں گے،، لنگر کا اہتمام ہوگا۔جبکہ جلوسوں کی سیف سٹی کیمروں سے مانیٹرنگ کی جائے گی۔