پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وس کے نائب وزیراعظم 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(پی پی آئی)روسی فیڈریشن کے نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک پاکستان کے دو روزہ دورے پراسلام آباد پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر روس میں پاکستان کے سفیر محمد خالد جمالی اور ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (یورپ) شفقت علی خان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔نائب وزیراعظم الیکسی اوورچک نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کے ساتھ بات چیت کریں گے۔  پی پی آئی کے مطابق روسی نائب وزیراعظم کی دورے کے دوران صدر آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران پاکستان اور روس کے درمیان تجارت اور معاشی تعاون پر بات چیت ہوگی۔