ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ کے تین رکنی بنچ کے روبرو پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت کی درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے ڈی سی کو پانچ بجے تک عالیہ حمزہ کی جلسے کے متعلق درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم  دے دیا ہے،عدالت نے قرار دیا کہ ڈپٹی کمشنر فیصلہ کرتے ہوئے کسی رپورٹ سے مرعوب نہ ہوں، پی پی آئی کے مطابق عدالت نے پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔