‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فلم پروڈیوسرز کے انتخابات میں شاءئنگ لالی وڈ گروپ کامیاب

لاہور(پی پی آئی)پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹیو باڈی کے انتخابات میں شہزاد رفیق کے شاءئنگ لالی وڈ گروپ نے کامیابی حاصل کر لی۔ستیش آنند امجد رشید ایک ایک نیز ہمایوں سعید صرف دو ووٹ حاصل کرسکے۔ پی پی آئی کے مطابق انتخابات میں شائننگ لالی وڈ گروپ پینل سے شہزاد رفیق صفدر ملک ہما جمیل بابر رابعہ حسن شوکت زمان مسعود بٹ نعمان محمود سید عاطف علی عابد عزیز مرچنٹ طارق حبیب محمد سلیم محمد عارف حاجی شفیق عبدالوالی خان شا کامیاب ہوئے تمام پینل نے کلین سویپ کرتے ہوئے 14 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی۔ فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کا انتخاب چوبیس ستمبر کو ہو گا جس کیلئے شہزاد رفیق مضبوط امیدوار ہیں َ