پشاور پولیس لائنز بم دھماکے کے الزام میں ہیڈ کانسٹیبل گرفتار

پشاور(پی پی آئی) پولیس لائنز بم دھماکے میں ملوث پولیس ہیڈ کانسٹیبل کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔گرفتاری مرکزی ملزم کی نشاندہی پر کی گئی ہے اور پولیس کانسٹیبل ولی کا بھائی بھی سہولت کاری کے الزام میں زیر حراست ہے۔ پی پی آئی کے مطابق پولیس  کا کہنا ہے کہ خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ عمر کو چند روز قبل گرفتار کیا گیا تھا جبکہ پولیس اہلکار اور ان کے بھائی کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام منتقل کر دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

رواں ہفتے ملک بھرمیں مہنگائی کی شرح میں کمی

Fri Sep 20 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی) ملک میں گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.52 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح بھی کم ہوکر12.72 فیصد کی سطح پر آگئی […]