‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اردو عظیم شاعر میر تقی میر کی 214 ویں برسی منائی گئی

کراچی(پی پی آئی)دنیائے اردو کے عظیم شاعر میر تقی میر کی214 ویں برسی 21ستمبر کو منائی گئی وہ آگرہ میں پیدا ہوئے انکا اصل نام محمد تقی تھا۔ میر تقی میرکی شاعری اردو ادب کیلئے اثاثہ کی حیثیت رکھتی ہے میر تقی میر نے غزل اور نظم کہنے میں کمال مہارت حاصل کی تھی انکی لکھی ہوئی نظمیں اور غزلیں آج بھی نصاب کا حصہ ہیں اور اردو کے جدید و قدیم شعرا بھی ان کی سخن فہمی کا اعتراف کرتے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق ادبی حلقوں نے  میر تقی میر کی برسی پر تقاریب کا اہتمام کیا اور شرکا نے میر تقی میر کو خراج عقیدت پیش کیا۔وہ 21ستمبر1810 کو وفات پاگئے تھے