‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور چیمبر آف کامرس انتخابات شروع، کارپوریٹ سیٹوں کیلئے پولنگ کل ہوگی

لاہور(پی پی آئی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات میں پیاف فاونڈرز الائنس، آزاد گروپ اور پروگریسیو گروپ کے 60 امیدواران میں ہیں، 23 ستمبر کو کارپوریٹ کلاس کی 7 سیٹوں کیلئے 2386ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے، 24 ستمبر کو ایسوسی ایٹ کلاس کی 8 سیٹوں کیلئے 6556ووٹرز اپنا ووٹ ڈالیں گے، 25 ستمبر کو خواتین کیلئے 2 مخصوص نشستوں پر 4 امیدواران کے مابین مقابلہ ہوگا، پولنگ صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک ہو گی،پی پی آئی کے مطابق  عہدیداران کا انتخاب 28ستمبر کو عمل میں آئے گا، حتمی نتائج کا اعلان 30ستمبر کو سالانہ اجلاس عام کے موقع پر کیا جائے گا۔