‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انٹرنیٹ کی سست روی  اور بار بار تعطل کا مسئلہ بدستور برقرار

کراچی(پی پی آئی)ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی اور بار بار تعطل کا مسئلہ بدستور برقرار ہے۔ پی ٹی اے کی  جانب سے مسئلے کے حل کیلئے دی گئی کوئی بھی ڈیڈ لائن آخری ثابت نہیں ہوئی ہے۔ ٹیلی کام ذرائع کے مطابق گذشتہ روز سے صارفین کی ڈیٹااپ اور ڈاؤن لوڈنگ کی شکایات مل رہی ہیں،پی پی آئی کے مطابق   تھری جی اور فور جی سروس  کے ساتھ براڈ بینڈ صارفین کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔