دادو(پی پی آئی) گرین ٹورازم اور سندھ ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے تعاون سے گورکھ بائیک ریلی 29 ستمبر سے یکم اکتوبر تک منعقد کی جائے گی۔ پی پی آئی کے مطابق یہ ریلی ضلع دادو میں گورکھ ہل سٹیشن یعنی ”سندھ کا مری“ کہلائے جانے والے خوبصورت علاقے میں منعقد ہوگی۔کیرتھر پہاڑی سلسلے میں 5,688 فٹ کی بلندی پر واقع گورکھ ہل ایک دلکش مقام ہے
Next Post
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ
Sat Sep 21 , 2024
کراچی(پی پی آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔ پی پی آئی کے […]
