نائب وزیراعظم کا بجلی کی ترسیلی کمپنیوں میں انتظامی مسائل کے حل کا عزم

اسلام آباد)پی پی آئی(نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ محمد اسحق ڈار نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں نظم ونسق کے مسائل کے حل کیلئے حکومت کا عزم ظاہرکیا ہے۔وہ آج(ہفتہ کو) اسلام آباد میں بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کے نئے بورڈ آف ڈائریکٹر کے چیئرپرسنزکے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔اجلاس میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے درکار ضروری انسانی وسائل سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیرتوانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پنجاب حکومت نے وائی فائی کی مفت فراہمی منصوبے کا دائرہ کار بڑھا دیا

Sun Sep 22 , 2024
لاہور)پی پی آئی(پنجاب حکومت نے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ تک رسائی بڑھا کر وزیراعلیٰ مریم نواز کے WIFI کی مفت فراہمی کے منصوبے کا دائرۂ کار بڑھا دیا ہے۔پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق لاہور، قصور، ننکانہ صاحب اور شیخوپورہ میں 230 سے زائد مقامات پر اب WIFI […]