پنجاب حکومت نے وائی فائی کی مفت فراہمی منصوبے کا دائرہ کار بڑھا دیا

لاہور)پی پی آئی(پنجاب حکومت نے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ تک رسائی بڑھا کر وزیراعلیٰ مریم نواز کے WIFI کی مفت فراہمی کے منصوبے کا دائرۂ کار بڑھا دیا ہے۔پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق لاہور، قصور، ننکانہ صاحب اور شیخوپورہ میں 230 سے زائد مقامات پر اب WIFI سروسز مفت دستیاب ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ تین ماہ کے دوران 77 لاکھ صارفین نے ایک سو گیارہ ٹیرہ بائیٹس ڈیٹا استعمال کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

حکومت اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کی انسداد بجلی چوری مہم کے مثبت ثمرات آشکار

Sun Sep 22 , 2024
اسلام آباد)پی پی آئی(حکومت اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کی انسداد بجلی چوری مہم کے مثبت ثمرات آشکار ہورہے ہیں۔بجلی چوروں کے خلاف سخت کریک ڈان میں ملک بھر سے اب تک 114 ارب 245 کروڑ روپے وصول کئے جبکہ 84,643 ہزار سے زائد بجلی چور گرفتار کیے جا چکے […]