پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کی خارجہ پالیسی کامیابی کی راہ پر گامزن ہے،عطاء اللہ تارڑ

 اسلام آباد(پی پی آئی) وزیراطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کامیابی کی راہ پر گامزن ہے۔نیویارک میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دوست ممالک کے ساتھ روابط اور تعاون میں اضافہ ہوا ہے۔وزیر اطلاعات نے اس امر پرزور دیا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع امکانات موجود ہیں اور پاکستان یہ پیغام دنیا کو دینا چاہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ معیشت درست سمت کی جانب گامزن ہے اور مہنگائی کی شرح دس فیصد سے کم ہوگئی ہے۔