کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قوالی پر بنی پاکستانی دستاویزی فلم نے عالمی ایوارڈ جیت لیا

شکاگو (پی پی آئی) ویں شکاگو ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں پاکستانی میوزک ڈاکومینٹری فلم ’سانگز آف دی صوفی‘ نے بہترین ڈاکومینٹری آڈینس چوائس ایوارڈ جیت لیا۔اس ڈاکومینٹری میں قوال گھرانوں، شائقین، عقیدت مندوں اور میوزک اسکالرز کے ذریعے کلاسیکل قوالی کی کہانی بیان کی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق  شکاگو ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول کے ڈائریکٹر جگر شاہ نے کہا کہ میں بہت خوش ہوں کہ اس ڈاکومینٹری نے ہمارے فیسٹیول میں کامیابی حاصل کی۔ڈاکو مینٹری کے ہدایت کار شاہ رخ وحید  اورپروڈیوسر کامران انور کا کہنا تھا کہ ہم ججوں اور ناظرین کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس فلم کوسراہاہے۔