کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹویوٹا گاڑیوں کا اسمبلنگ پلانٹ عارضی طور پر بند

کراچی (پی پی آئی)انڈس موٹر کمپنی نے ٹویوٹا گاڑیوں کے اسمبلنگ پلانٹ کو عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق انڈس کمپنی نے تویوٹا گاڑیوں کے اسمبلنگ پلانٹ کو عارضی وقت کیلئے بند کر دیا ہے،پلانٹ 26 سے 30 ستمبر کے دوران بند رہے گا،جس کی وجہ پارٹس کی قلت بتائی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق اسٹاک فائلنگ میں کمپنی نے بتایا ہے کہ سپلائی چین کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، خام مال و کمپوننٹ کی انوینٹری کم سطح پر ہے، جس کے نتیجے میں ایسے پرزہ جات کی کمی ہے، جو گاڑیوں کی پیدوار کے لیے درکار ہوتے ہیں۔