کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اداکارہ رمشا کی انسٹاگرام اسٹوری نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

کراچی(پی پی آئی)اداکارہ رمشا خان کی انسٹاگرام اسٹوری نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے – “یار مجھے تم سے کچھ کہنا ہے”۔ چند ہفتوں میں آن ایئر ہونے والے دو ڈراموں  دنیا پور اور نادان  والی مصروف اداکارہ کے کے اس پیغام نے ان کے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے،پی پی آئی کے مطابق  رمشا عام طور پر سوشل میڈیا پر اپنی زندگی کو بہت کم رکھتی ہیں، لہذا اس ٹیزر نے مداحوں کو چونکا دیا ہے۔ جب کہ کچھ شائقین سوچ رہے ہیں کہ شاید یہ کسی نئے پروجیکٹ کا اعلان ہے، دوسرے صرف کچھ اور ذاتی کی امید کر رہے ہیں۔۔خبریں کچھ بھی ہوں، رمشا نے سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کرلی ہے۔