ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قیمتی پتھروں اور زیورات کی برآمدات میں  سالانہ بنیادوں پر اضافہ

کراچی (پی پی آئی)قیمتی پتھروں اور زیورات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک اور پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق مالی سال کے پہلے دوماہ (جولائی تااگست) میں قیمتی پتھروں کی برآمدات سے ملک کو 1.479 ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوا۔پی پی آئی کے مطابق یہ زرمبادلہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 137 فیصد زیادہ ہے، مالی سال 2024 کی اسی مدت میں قیمتی پتھروں کی برآمدات سے ملک کو 0.625 ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوا تھا۔اگست میں قیمتی پتھروں کی برآمدات کا حجم 0.464 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو جولائی میں 1.016 ملین ڈالر اور گزشتہ سال اگست میں 0.122 ملین ڈالر تھا۔