اے این ایف کے چھاپے،منشیات برآمد،2 خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتار

کراچی (پی پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 6 مختلف کارروائیوں میں 61 کلوگرام منشیات برآمدکرلی جبکہ 2 خواتین سمیت 3 ملزمان گرفتارکرلیے گئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق 52 کلوگرام مارفین،5کلو100گرام چرس برآمدکی گئی۔ پی پی آئی کے مطابق  ترجمان کا بتانا ہے کہ کارروائی میں 4 کلوگرام آئس،30 گرام ویڈ،29 گرام ویڈ آئل بھی برآمد کیاگیا، گرفتار ملزمان کیخلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت  بلتستان کا 50واں 2روز ہ سالانہ اجتما ع شروع

Sat Sep 28 , 2024
مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت  بلتستان کا 50واں 2روز ہ سالانہ اجتماع اراکین جنرل کونسل  اسلام آباد میں شروع ہوگیا۔پی پی آئی کے مطابق جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت  بلتستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات راجہ ذاکرخان نے کہا کہ جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر گلگت بلتستان […]