‫ریاؤ کمپلیکس نے ملازمین کی رہائش کے لیے ایک نیا معیار قائم کر دیا ہے، جہاں ایشیا پیسیفک رے آن کے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو جامع سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلع بدین سرکاری تقرریوں میں میرٹ نظرانداز کر نے کے خلاف نوجوانوں کا احتجاج

اوکاڑہ میں کھدائی کے دوران تودا گرنے سے ایک مزدور جان بحق ، دوسرے کی حالت تشویشناک

اے این پی باجوڑ کے رکن ڈاکٹر طارق کے بھائی عبدالرزاق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں کی مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے لندن میں ریلی

پاکستان کا مستقبل سڑکوں اور ُپلوں سے نہیں، تعلیم یافتہ بچوں سے محفوظ ہوگا:پاسبان

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 سرفراز ڈومکی کی وفات سے خالی نشست پر ضمنی انتخاب14 نومبر کوہوگا،شیڈول مشتہر

کوئٹہ (پی پی آئی) الیکشن کمیشن نے سرفراز ڈو مکی کی وفات کے بعد خا لی ہو نے والی بلو چستان اسمبلی کی نشست پی بی 8سبی پر 14نو مبر کو ضمنی انتخاب کر وا نے کا اعلا ن کر دیا۔شیڈول کے مطابق 30ستمبر کو ریٹر ننگ آ فیسر پبلک نو ٹس جاری کر یں گے 2اکتو بر سے 4اکتو بر تک امیداور کاغذ ت نا مز د گی جمع کر وائیں گے 5اکتوبر کو امید اروں کے نا مو ں کی اشاعت کی جا ئے گی 9اکتو بر تک امید اروں کے کا غذ ت نا مز د گی کی جا نچ پڑ تال کی جا ئے گی جس کے بعد 14اکتو بر تک ریٹر ننگ ا? فیسر کے فیصلو ں کے خلاف درخواستیں دا ئر کی جا ئے گی جبکہ 17اکتو بر تک درخو استو ں پر فیصلہ کیا جا ئے گا 18اکتو بر کو امید اروں کی نظر ثا نی شد ہ فہر ست جار ی کی جا ئے گی جس کے بعد 21اکتو بر تک امید اوار کا غذا ت نا مز د گی واپس لے سکیں گے۔پی پی آئی کے مطابق  22اکتو بر کو امیداروں انتخا بی نشا ن الا ٹ کئے جا ئے گئے جبکہ 14نو مبر کو ضمنی انتخا ب کے لئے پو لنگ ہو گی۔