شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سی پیک کے منصوبوں نے پاک چین دوستی کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیا ہیوزیر داخلہ

اسلام آباد(پی پی آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سی پیک کے منصوبوں نے پاک چین دوستی کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیا ہے۔انہوں نے یہ بات آج(اتوار) لاہور میں چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین سے ملاقات کے دوران کہی۔وزیرداخلہ نے چین کے قونصل جنرل کو چین کے قومی دن کی مبارکبا د دی۔انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ چین پاکستان کا سب سے زیادہ قابل اعتماداور وفادار دوست ہے اور اس کی ترقی کی تیز رفتار سب کے لئے ایک مثال ہے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو مستحکم بنانے میں چین کا تاریخی کردار ناقابل فراموش ہے۔