اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ترقیاتی فنڈ زعوام کی فلاح وبہبود پرخرچ کئے جارہے ہیں، چوہدری انوار الحق

اسلام آباد(پی پی آ ئی)آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ ترقیاتی فنڈ زعوام کی فلاح وبہبود پرخرچ کئے جارہے ہیں۔انہوں نے یہ بات آج (جمعرات)مظفرآباد میں سدھونتی کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہاکہ تمام متعلقہ افراد کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کی خدمت کیلئے حکومت سے تعاون کریں۔انہوں نے کہاکہ کسی کو بھی ریاست کا پرامن ماحول خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔