اسلام آباد (پی پی آئی)عالمی شہرت یافتہ اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے،ڈاکٹر ذاکر نائیک حکومت کی خصوصی دعوت پر پاکستان آئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ڈاکٹر ذاکر کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں مختلف تقاریب سے خطاب کریں گے، آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر جاری شیڈول کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک 5 سے 6 اکتوبر کو کراچی، 12 سے 13 اکتوبر لاہور جبکہ 19 اور 20 اکتوبر کو اسلام ا?باد میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔
Next Post
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی کمی،کراچی میں قیمت 1340روپے
Mon Sep 30 , 2024
کراچی (پی پی آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی آئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی ہفتہ واررپورٹ کے مطابق ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1497روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 0.74فیصد کم […]
