ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گورنر پنجاب کی  نادرا کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر نے اسلام آباد میں ملاقات

 اسلام آباد(پی پی آئی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے نادرا کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر گورنر نے نادرا کے قومی شناختی کارڈ جاری کرنے کے حوالے سے انٹرایکٹو ڈیٹا Acquisition سسٹم کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ جامع کمپیوٹرائزڈ نظام قومی شناختی کارڈ کی چوری کے خاتمے میں معاون ثابت ہوا ہے۔