ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

9 مئی کیسز، حافظ فرحت اور شیخ امتیاز ضمانتیں خارج ہونے پر عدالت سے فرار

لاہور (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حافظ فرحت عباس اور شیخ امتیاز محمود 9 مئی کے مقدمات میں ضمانتیں خارج ہونے پر عدالت سے فرار ہوگئے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز علی رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے 9 مئی کے مقدمات کی سماعت کی جعدالت کی جانب سے سینیٹر اعجاز چوہدری اور پی ٹی آئی کے دو ممبران پنجاب اسمبلی حافظ فرحت عباس اور شیخ امتیاز  کی ضمانتیں خارج کر دی گئیں۔ضمانتیں خارج ہونے کے بعد پولیس کی جانب سے گرفتاری کے خطرے کے پیش نظر حافظ فرحت اور شیخ امتیاز عدالت سے فرار ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق عدالت کی جانب سے سینیٹر اعجاز چوہدری کی ضمانت بعداز گرفتاری بھی خارج کی گئی۔