عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ،پاکستان میں بھی اضافہ کا خدشہ

کراچی (پی پی آئی)مشرقی وسطیٰ میں کشیدگی کے سبب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا جس کے بعد  عالمی سطح پر خام تیل کی سپلائی متاثر ہونے کاخدشہ ہے،برینٹ خام تیل 3.59 ڈالر یا 4.86 فیصد اضافے کے ساتھ 77.49 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 3.58 ڈالر یا 5.11 فیصد بڑھ کر 73.68 ڈالر ہوگئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق   عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ممکن ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

 پاکستان کے پہلے آٹزم سکول کی تعمیر شروع،ماہرین کی فوری ہائرنگ کا حکم

Fri Oct 4 , 2024
لاہور(پی پی آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے آٹزم سکول کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔  آٹزم سکول کی تعمیر ایک سال میں مکمل کی جائے گی جس کیلئے  آٹزم ماہرین کی فوری ہائرنگ کا حکم بھی دے دیا گیاہے نیزآٹزم کے ماہرین کی مشاورت سے پراجیکٹ […]