ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہم ایٹمی قوت, اسرائیل حملہ نہیں کر سکتا،وزیردفاع

 اسلام آباد (پی پی آئی)وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم ایٹمی قوت ہیں اسرائیل ہم پرحملہ نہیں کر سکتا،ہاں اسرائیل بانی پی ٹی آئی کے ذریعے ہم پر حملہ آور ہے۔وزیردفاع خواجہ آصف نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تانے بانے جوڑ لیں یہ پاکستان کے خلاف سازش ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزیردفاع کا کہنا  تھا کہ2014 میں بھی سی پیک پردستخط ہورہے تھے تو بانی پی ٹی آئی حملہ آورہوا تھا، اب شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس پر احتجاج شروع کر دیا ہے۔