ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مولانا ابوالاعلیٰ مودودی کے دیرینہ ساتھی چودھری اسلم سلیمی وفات پاگئے

 لاہور(پی پی آئی)مولانا ابوالاعلیٰ مودودی کے دیرینہ ساتھی چودھری اسلم سلیمی انتقال کر گئے۔چودھری اسلم سلیمی کچھ عرصے سے علیل اور ہسپتال میں زیر علاج تھے،چودھری اسلم سلیمی کی عمر 92سال،منصورہ میں رہائش پذیر تھے،۔چودھری اسلم سلیمی جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور طویل عرصہ نائب امیر رہے،چودھری اسلم سلیمی نے کئی دفعہ قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان کی ذمہ داری ادا کی۔