سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سری لنکاکی جیلوں سے چھپن پاکستانی قیدی وطن واپس پہنچ گئے

 اسلام آباد (پی پی آ ئی)سری لنکا کی جیلوں میں کئی سال قید کاٹنے کے بعد چھپن پاکستانی قیدی وطن واپس پہنچ گئے ہیں جن میں پانچ خواتین اور اکاون مرد شامل ہیں۔خصوصی چارٹرڈ فلائیٹ کے ذریعے واپس آنے والے قیدیوں کے گروپ کا وطن آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے ان کی واپسی کے عمل میں خصوصی دلچسپی لی اور وہ اس سلسلے میں سری لنکا کے ہائی کمشنر کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہے۔ادھر وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے قیدیوں کی واپسی کے تمام اخراجات خود برداشت کئے۔