شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اجمیرشریف میں دوسرے روز بھی  درگاہ کے باہر ہزاروں مسلمانوں کا احتجاج

 اجمیرشریف (پی پی آئی)اجمیر میں واقع حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کی درگاہ کے باہر ہزاروں مسلمانوں نے ہفتہ کو دوسرے روز بھی پیغمبر اسلام ﷺکی شان اقدس میں ہندو انتہا پسند سوامی کے گستاخانہ بیان اور ہندو توا تنظیموں کیطرف سے درگاہ کوشیو مندر قرار دینے کے خلاف مظاہرہ کیا۔مظاہرے کے شرکانے سیاہ پٹیاں باندھ رکھی تھیں۔انہوں نے مسلمانوں کی دل آزاری کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔ درگاہ کی مرکزی تنظیم انجمن کے صدر غلام کبریا نے اس موقع پر کہا کہ فرقہ پرست لوگ غلط بیانات دیکر کو یہاں کے ماحول کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔انجمن کے سیکرٹری سید سرور چستی نے کہاکہ اس سب پر حکومت خاموش ہے جو انتہائی افسوسناک ہے۔