پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نارتھ ناظم آباد پولیس کاچھاپہ، اسٹریٹ کرمنل بائیک لفٹر گرفتار

کراچی(پی پی آئی)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرمنل بائیک لفٹرانور  افغانی کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی  کے دوران ملزم  کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ بھی برآمد کرلیاگیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ گرفتار ملزم کی شناخت انور افغانی کے نام سے ہوئی ہے، پی پی آئی کے مطابق گرفتار ملزم نے گزشتہ روز ہی حیدری مارکیٹ کے قریب شہری سے فون اور ایک لاکھ پچاس ہزار روپے چھینے تھے۔ہے، ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔