کراچی(پی پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے نیوزی لینڈ بھیجے جانیوالے پارسل سے بھاری مقدارمیں منشیات برآمد کرلی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق خواتین کے ملبوسات میں آئس کو مہارت سے جذب کیا گیا تھا، خواتین کے ملبوسات سے جذب شدہ مجموعی طور پر 25 کلو آئس برآمد کرلی گئی۔ پی پی آئی کے مطابقترجمان کاکہنا تھا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے آپریشن جاری ہے، انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا۔
Next Post
گھوٹکی کے کچے میں سردار شہریار شر کی گاڑی پر حملہ، ایک شخص جاں بحق،دوسرا زخمی
Mon Oct 14 , 2024
اوباوڑو(پی پی آئی) راونتی کچے کے علاقے میں پیپلزپارٹی رہنما سردار شہریار خان شر کی گاڑی پر مسلح افراد کے حملہ میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی زخمی ہوگیا۔ پی پی آئی کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، دونوں اطراف سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔واضح رہے کچے کے ڈاکو سندھ […]