ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی بلوچستان کے صدرداؤد شاہ ایم پی او کے تحت گرفتار

کوئٹہ(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بلوچستان کے صدر داؤد شاہ کو کوئٹہ میں پولیس نے گرفتار کر کے کینٹ تھانے کوئٹہ منتقل کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ داؤد شاہ کو نقص امن کے خطرے کے پیش نظر تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔  پی پی آئی کے مطابق یہ اقدام اس وقت کیا گیا جب وہ سبی میں ہونے والے ایک جلسے میں شرکت کیلئے روانہ ہو رہے تھے۔