گھی اور آئل کی قیمتوں میں 5 روپے کا مزید اضافہ

کراچی(پی پی آئی)درجہِ دوم کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں 5 روپے کا مزید اضافہ ہوگیا۔ پی پی آئی کے مطابق  درجہِ دوم 12 کلو گھی کی پیٹی 67 روپے بڑھ کر 5640 کی ہوگئی، درجہِ دوم گھی 5 روپے بڑھ کرہول سیل میں 470 روپے فی کلوگرام ہوگیاہے۔ دوسری طرف 5 روپے اضافے سے آئل ہول سیل میں 482 روپے فی کلوگرام ہوگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سندھ میں کاشتکاروں کو گندم کا بیج مارکیٹ سے کم قیمت پر دینے کا فیصلہ

Wed Oct 16 , 2024
کراچی(پی پی آئی) محکمہ زراعت سندھ نے اعلی کوالٹی کاگندم کابیج مارکیٹ سے 300روپے کم قیمت پر دینے کا فیصلہ کرلیا، سندھ سیڈ کارپوریشن نے کاشتکاروں کیلئے اعلی کوالٹی کے گندم کے بیج بیسک کی قیمت7ہزار روپے مقرر کردی۔ ایم ڈی سندھ سیڈ کارپوریشن کا کہنا ہے کہ ہاریوں کیلئے […]