پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مذاکرات ختم ہوتے ہی ترمیمی بل پیش ہو گا: یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(پی پی آئی)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم پر مذاکرات چل رہے ہیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ جیسے ہی مذاکرات ختم ہوں گے ترمیمی بل پیش کر دیا جائے گا۔  پی پی آئی کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سینیٹ اجلاس آج چلایا جائے گا، مولانا فضل الرحمٰن کی خصوصی کمیٹی سے بات چیت چل رہی ہے۔