ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ائیر ٹریفک کنٹرول کا عالمی دن کل منایا جائے گا

کراچی(پی پی آئی)پادنیا بھرکی طرح پاکستان  میں بھی ”ائیر ٹریفک کنٹرول“ کا عالمی دن 20 اکتوبر کو منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصد فضائی سفر کے دوران ائیرٹریفک کنٹرولر کی اہمیت کے حوالہ سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق   اس دن کی مناسبت سے ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر ایئرٹریفک کنٹرولر کے اعزاز میں تقریبات منعقد کی جائیں گی۔