راچی(پی پی آئی(ورلڈاسلامک مشن پاکستان کے سابق صدر قاری رضاء المصطفی اعظمی مرحوم کی بیوہ اور حافظ قاری مصطفی سروراظمی کی والدہ کا انتقال ہوگیا ان کی نمازجنازہجامع مسجد بہزاد لکھنوی سخی حسن چورنگی پر ادا کی گئی نماز جنازہ آپ کے پوتے حافظ محمداحمدرضا اعظمی نے پڑھائی اور آپ کے صاحبزادے حافظ قاری مصطفی سروراعظمی نے دعا کرائی، پی پی آئی کے مطابق نماز جنازہ میں علمائے کرام اور معتقدین کی بڑی تعدادنے شرکت کی اور تدفین محمدشاہ قبرستان نارتھ کراچی میں کی گئی