روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 میئر کراچی  مرتضیٰ وہاب کو میلہ جاپان میں شرکت کی دعوت

کراچی (پی پی آئی)جاپان کے قونصل جنرل ہتھوری مسارونے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے جمعہ کی صبح صدر دفتر بلدیہ عظمیٰ کراچی میں ملاقات کی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا اور جاپان کے قونصل جنرل نے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو نومبر میں منعقد ہونے والے میلہ جاپان میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی دعوت بھی دی،شعبہ اطلاعات   بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مطابقمیئر کراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے جاپان کے قونصل جنرل کو بلدیہ عظمیٰ کراچی آمد پر خوش آمدید کہا  اور بتایا کہ کراچی کے شہری  جاپانی ثقافت میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں لہٰذا فریئر ہال میں جاپان کا ثقافتی پروگرام منعقد کیا جائے تو بلدیہ عظمیٰ  بھرپور تعاون فراہم کرے گی۔