شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کیڈٹ کالج مظفرآباد میں تیسرا سالانہ یوم والدین اور تقریب تقسیم انعامات

  مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)کیڈٹس کا متاثر کن ٹرن آؤٹ، ڈسپلن،تعلیمی معیار اُن کی مشقیں اور پی ٹی کی مہارتوں کا شاندار مظاہرہ نوجوان کیڈٹس کی تعلیم و تربیت میں فیکلٹی کی محنت اور لگن کامنہ بولتا ثبوت ہے۔پرنسپل کیڈٹ کالج مظفرآباد بریکیڈیئر (ر)  عسرت محمود ستارہء امتیاز(ملٹری) مبارکباد کے مستحق ہیں۔ ان خیالات کا اظہارا سپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے کیڈٹ کالج مظفرآباد  کے تیسرے سالانہ یوم والدین اور تقسیم انعامات کی پُروقار تقریب میں بطور مہمان خصوصی کیا۔۔ اُنہوں نے  کیڈٹ کالج مظفرآباد کے قیام میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات خان، سابق وزیر اعظم آزادکشمیر  راجہ محمد فاروق حیدر خان اور سابق وزیر حکومت راجہ عبدالقیوم خان کی کاوشوں کو سراہا۔