سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

17 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ مارگلہ گرینز گالف کلب میں شروع

 اسلام آباد (پی پی آئی)  17ویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچور گالف کپ 2024 کی افتتاحی تقریب مارگلہ گرینز گالف کلب اسلام آباد میں  منعقد ہوئی۔ پیٹرن پاکستان نیوی گالف (نارتھ) کموڈور ثاقب الیاس نے ایونٹ کے مختلف پہلوؤں اور مختلف کیٹیگریز میں         سی این ایس امیچور گالف کپ کے میچز چار بڑی کیٹیگریز میں کھیلے جائیں گے جن میں امیچورز،خواتین، سینئرز اور جونیئرز کے مقابلے شامل ہیں۔ اس کے علاوہ  مہمانوں اور اسپانسرز کے لیے دوستانہ میچ بھی کھیلا جائے گا۔۔ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز نیوی کے مطابق  مقابلے کی افتتاحی تقریب میں سول و ملٹری افسران، اسپانسرز، گالف کے کھلاڑیوں اور میڈیا نمائندگان نے شرکت کی۔