سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایرانی وزیر خارجہ  عباس عراقچی کی 2 روزہ دورے پر پاکستان آمد

اسلام آباد(پی پی آئی)  ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی جو دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد میں ہیں  مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر پاکستان کی قیادت سے بات چیت کی۔دفتر خارجہ کے مطابق ان کا دورہ پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت’توانائی اور سیکورٹی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے مذاکرات کا اہم موقع فراہم کرے گا۔