شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئی بی اے کراچی کے سابق طلباکے لیے تقریب پذیرائی

کراچی (پی پی آئی) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کراچی نے اپنی سابق طلباکے نو ارکان کو ان کی پیشہ ورانہ کامیابیوں اور کمیونٹی میں شراکت کے لیے اعزاز دینے کے لیے ایلومنائی ایکسیلنس ایوارڈز کی میزبانی کی۔ IBA کے BoG کے ممبران، سینئر فیکلٹی، ڈینز اور سٹاف ممبران نے تقریب میں شرکت کی۔430 سرکردہ تنظیموں کے 650 سے زائد سابق طلبااور مہمان  گریجویٹس کی کامیابیوں کا جشن منانے کے لیے جمع ہوئے۔تقریب کی میزبانی ملاحت اعوان، ڈائریکٹر، ایلومنائی افیئرز نے کی، جنہوں نے ایوارڈز کی تقریب میں مہمانوں کا خیرمقدم کیا جبکہ سابق طلبا  کے نمائندے  محمد سہیل نے بھی اس موقع پر خطاب کیا۔ تقریب کا اختتام عشائیہ اور نیٹ ورکنگ کے ساتھ ہوا۔