ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ کے ضلع خیرپور میں قدرتی گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی(پی پی آئی) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے سندھ کے ضلع خیرپور میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کیے ہیں۔اس کنویں سے روزانہ تقریبا دس ملین کیوبک فٹ گیس پیدا ہونے کا اندازہ ہے جس سے ملک میں گیس کی کمی کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔ریڈیو پاکستان کے مطابق اس کے علاوہ ایس آئی ایف سی کی سہولت سے او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں دریافت شدہ ذخائر سے تیل اور گیس کی پیداوار بھی شروع کر دی ہے۔