ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

معیشت دوست ٹورزم حکومت کی ترجیحا ت میں شامل:گورنر سندھ

کراچی(پی پی آئی)  گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے گرین ٹورزم پرائیویٹ لمیٹڈ کے ایم ڈی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ حسن اظہر حیات نے گورنر ہاوس میں ملاقات کی۔ گورنر سندھ کے ترجمان کے مطابق  ملاقات میں گرین ٹورزم، ماحول دوست اقدام سمیت دلچسپی کے دیگر امور پر گفتگوکی گئی۔ گورنر سندھ نے کہا کہ صوبہ میں گرین ٹورزم پر کام انتہائی ناگزیر ہیں، صوبہ کے کئی مقامات ٹورزم کے لئے پرکشش اہمیت رکھتے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ معیشت دوست ٹورزم موجودہ حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے۔۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ حسن اظہر حیات نے گورنر سندھ کے عوامی فلاحی اقدامات کی تعریف کی، بالخصوص گورنر اینیشیٹو کے تحت امید کی گھنٹی، آئی ٹی کی مفت تعلیم،مستحقین میں راشن بیگز کی تقسیم کو قابل تحسین اقدام قرار دیا۔