متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حضرت شاہ رکن عالم ملتانی  ؒکا 782واں سالانہ عرس  شروع

ملتان(پی پی آئی) حضرت شاہ رکن عالم ملتانی  ؒ کا 782واں سالانہ سہ روزہ عرس جمعہ کو شروع ہو گیا،عرس کی تقریبات کا آغاز دس بجے دن تقریب غسل سے ہوا اس کے بعد درگاہ کے احاطے میں قومی کانفرنس  شروع ہوئی،9نومبر اور 10نومبر کو بھی کانفرنس کی مختلف نشستیں ہوں گی، محکمہ اوقاف کے ترجمان کے مطابق عرس کی تقریبات میں ملک بھر سے ممتاز علمااور مشائخ کے علاوہ  لاکھوں زائرین شریک ہیں۔