شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سمندرپار پاکستانیوں نے ترسیلات زر کے پچھلے ریکارڈ توڑ دیئے،سعودیہ سرفہرست

کراچی(پی پی آئی)سمندر پار پاکستانیوں نے پہلی بار کسی بھی ایک ماہ میں تین ارب ڈالر سے زائد ترسیلات زر بھیجنے کاپچھلا ریکارڈ توڑ دیا۔اسٹیٹ بنیک کے مطابق ماہانہ بنیاد پر ترسیلات زر میں چھ اعشاریہ سات فیصد اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے اکتوبر کے دوران گیارہ ارب اسی کروڑ ڈالر کی ترسیلات آئیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق سعودی عرب چھیتر کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر کے ساتھ سرفہرست رہا۔