شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں تمام بینکوں کو کیش کاؤنٹر پر شیڈز لگانے کی ہدایت

کراچی(پی پی آئی) کراچی میں بینکوں سے نکلنے والے شہریوں سے کیش چھینے جانے پر تمام بینکوں کو کیش کاؤنٹر پر شیڈز لگانے کے احکامات جاری کردیے گئے۔ذرائع کے مطابق کھلے کیش کاؤنٹر پر ویٹنگ ایریا میں بیٹھے افراد باآسانی رقم کالین دین دیکھتے ہیں،پولیس ررجمان کے مطابق آئی جی سندھ نے تمام بینکوں کو کیش کاؤنٹرپرشیڈز لگانے کے احکامات دے دیے، شیڈز لگے کاؤنٹر پر کیش ٹرانزیکشن پوشیدہ رہتی ہے۔یہ شکایات عام ہیں  کہ صارفین کے بھیس میں بیٹھے ڈاکوؤں کے انفارمر رقم لیکر نکلنے والے کی اطلاع دیتے ہیں، آئی جی سندھ نے ایڈشنل آئی جی کراچی اور ڈی آئی جیز کو احکامات جاری کردیئے۔